وزیر اعظم نواز شریف بغیر پروٹوکول اچانک کہاں جا پہنچے ؟ سیکورٹی اداروں میں ہلچل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف اچانک بغیر پروٹوکول صنعتکار چوہدری منیر کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں واقع چوہدری منیر صنعتکار کے گھر بغیر پروٹوکول کے جا پہنچے ، میاں نواز شریف کا استقبال ان کی نواسی مہرالنساء اور چوہدری راحیل منیر نے کیا۔… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف بغیر پروٹوکول اچانک کہاں جا پہنچے ؟ سیکورٹی اداروں میں ہلچل