حریت رہنمایاسین ملک کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر،اہلیہ مشال ملک بے ہوش
سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے زیر حراست رہنمایاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باعث آئی سی یومنتقل کردیا گیا۔ہفتہ کو یاسین ملک کے دائیں بازونے کام کرنا چھوڑ دیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق ہفتہ کو یاسین ملک کے دائیں بازونے کام کرنا چھوڑ دیا… Continue 23reading حریت رہنمایاسین ملک کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر،اہلیہ مشال ملک بے ہوش