نوازشریف کی تقریر کے دوران جوشیلے کارکن کو عمران خان کیخلاف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں جب وزیراعظم نوازشریف ایک بارپھرپانچ سال کےلئے پارٹی کے صدربنے تواس کے بعد وزیراعظم جب پارٹی کے اعلی عہدیداروں اورکارکنوں سے خطاب کررہے تھے تووزیراعظم نوازشریف کی جذباتی تقریرکے نتیجے میں کارکنان بھی جذباتے ہوگئے اس دوران کنونشن سینٹرمیں ایک کارکن اتناجذباتی ہوگیاکہ وہ اپنی کرسی پرکھڑے… Continue 23reading نوازشریف کی تقریر کے دوران جوشیلے کارکن کو عمران خان کیخلاف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی