منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

درگاہ شاہ نورانی ھماکہ،موبائل فون کی سہولت نہ ہونے کے باوجود خبر فوراً باہر کیسے پہنچ گئی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حب(این این آئی) لسبیلہ شاہ نورانی درگاہ پر ھماکے کی اطلاع گدی نشین غلام رسول نے وائرلیس کے ذریعے رابطہ کر کے ریسکیو اداروں کو مطلع کیا ایدھی سینٹر لسبیلہ کے انچارج حکیم لاسی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ وہ ڈاکٹروں کی ٹیم کو لے کر درگاہ جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ درگاہ شاہ نورانی کے گدی نشین خلیفہ غلام حسین نے وائر لیس رابطے کے دوران بتایا کہ مغرب کے وقت سے قبل مزار پر دھمال کے دوران دھماکہ ہواہے جس کے باعث 30 سے زائد افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ موبائل فون سروس نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کو وائر لیس کے ذریعے اطلاع کی گئی جس کی وجہ سے امدادی کاموں میں تاخیر ہوئی اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…