ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گجرات،پنچائیت کے حکم پرزیادتی کے بعدشادی شدہ خاتون کی خودکشی،ڈی پی او اورورثاء کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (این این آئی)گجرات میں پنچائیت نے 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم سنایاتھا ،متاثرہ خاتون میوہسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں کی رہائشی خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے والد پر 6 سالہ بچی سے زیادتی کا الزام تھا جس پر پنچائیت ہوئی

اور پنچائیت کے فیصلے پر متاثرہ بچی کے والد نیخاتون سے زیادتی کی ۔واقعہ کے بعد متاثرہ خاتون نے خودکشی کی ۔ پولیس نے خاتون کے بیان پر مقدمہ درج کر کے ملزم محمد بوٹا کو گرفتار کرلیا ۔ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق متاثرہ خاتون کا ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائیگی۔ڈی پی اونے کہاکہ

تحقیقات کے مطابق پنچائیت نے فریقین کے درمیان راضی نامہ کرایا تھا، زیادتی کا حکم نہیں دیا تھا۔گجرات میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے شوہر نے کہاکہ وہ کسی پر مقدمہ درج کرانا نہیں چاہتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…