جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد مارچ میں گرفتارہونیوالوں کے ساتھ تحریک انصاف نے کیا سلوک کیا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر خان ترین نے دھرنے سے قبل گرفتار ہونے والے کارکنوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر اسلام آباد مارچ اور دھرنے سے قبل گرفتار ہونے والے کارکنوں کے اعزاز میں ملتان میں تقریب منعقد کی گئی جس میں جہانگیر خان ترین نے شرکت کی اور کارکنوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکن گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے اور عمران خان کی ہر کال پر باہر نکلتے ہیں جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔پاناما لیکس پر وزیر اعظم نے پہلے ہی سات ماہ ضائع کردیے اور اب ان کے وکیل عدالت سے تاریخیں مانگ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…