ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون صحافی تھپڑ کیس،فیصلہ ہوگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے مجسٹریٹ عدالت نے خاتون صحافی پر تشدد کیس میں مقدمات داخل دفتر کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ دونوں فریقین کے درمیان راضی نامہ ہوگیا۔عدالت نے ایف سی اہلکار اور صائمہ کنول کے خلاف درج مقدمات داخل دفتر کرنے کا حکم دے دیا ، خاتون صحافی صائمہ کنول کو ایف سی اہلکار حسن نے نادرا آفس ناظم آباد میں تھپڑ مارا تھا۔

تفتیشی افسر کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں فریقین کے درمیان راضی نامہ ہو چکا ، دوران تفتیش کوئی قابل دست اندازی جرم ثابت نہیں ہواہے۔پولیس نے مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ، عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ منظور کر لی ، مدعی مقدمہ صحافی صائمہ کنول کا کہنا تھا کہ ملزمان کو معاف کرتی ہوں اور کوئی کارروائی نہیں چاہتی۔غصے میں آ کر ایف سی اہلکار اور نادرا افسر کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ، 20 اکتوبر کو کوریج کے دوران صائمہ کنول کو ایف سی اہلکار حسن نے تھپڑ مارا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…