بڑے صوبے کے بڑے نام شمولیت کو تیار،تحریک انصاف نے اہم اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سندھ کا تنظیمی دورہ کروں گا ۔ اس دورے کے دوران چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں بڑے جلسوں کا اعلان بہت جلد کریں گے ۔اندرون… Continue 23reading بڑے صوبے کے بڑے نام شمولیت کو تیار،تحریک انصاف نے اہم اعلان کردیا











































