تمام مسائل کا حل،نواز شریف کو بڑی پیشکش
سکھر (این این آئی) سابق گورنر پنجاب اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اگر بلاول بھٹو زرداری کے چار نکات مان لیں تو مسائل سے نکل سکتے ہیں ۔پنجاب دہشت گردوں کی آماج گاہ بن چکا ہے ۔وہاں بھی آپریشن کی ضرورت ہے ۔ان خیالات… Continue 23reading تمام مسائل کا حل،نواز شریف کو بڑی پیشکش











































