نواز شریف لوگوں کو بھٹی میں ڈال دیا کرتے تھے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے ذوالفقاربھٹوکی کابینہ کے وزیرخزانہ ڈاکٹرمبشرحسن نے انکشاف کیاہے کہ 1970میں پاکستان میں بیرون ملک پیسہ بھجوانے کاکوئی قانون نہیں تھا۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ ڈاکٹرمبشرحسن نے کہاپیپلزپارٹی نے شریف برداران کے خلاف کوئی انتقام نہیں لیابلکہ یہ لوگ تومزدوروں کوبھٹی میں ڈالوادیتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ یہ الزام ہے ۔ڈاکٹرمبشرنے کہاکہ ہم نے… Continue 23reading نواز شریف لوگوں کو بھٹی میں ڈال دیا کرتے تھے











































