جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اصلاحاتی پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کے دوران شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں اور صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کیلئے جمود کو توڑنا ہوگا اورذمہ داری کا احساس کر کے آگے بڑھنا ہوگا۔

عوام کو جوتوقعات ہیں اس پر پورا اترنا متعلقہ محکموں کی ذمہ داری ہے اوراس ضمن میں کسی قسم کی غفلت اورتساہل کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوںنے کہا کہ ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کیلئے صوبے کے پاس ہر طرح کے وسائل بھی موجود ہیں اورویژن بھی صرف کمی عزم،محنت اورجذبے کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر علامہ اقبالؒ کا یہ شعر بھی پڑھا۔
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں
راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…