جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ن لیگ کے اہم ترین رہنما ٹرمپ کے چاہنے والوں میں شامل،حیرت انگیز انکشاف،نام سامنے آگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آئی این پی)پاکستان سے بھی اہم شخصیات ٹرمپ کے چاہنے والوں کی فہرست میں نمایاں نظر آتی ہیں جن میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، شیری رحمن، مریم نوازسمیت اہم سیاسی، سماجی رہنما اور نامور صحافی شامل ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ٹرمپ نے ٹویٹر پر سابق صدر براک اوباما اور اپنی حریف ہیلری کلنٹن کے بھی ریکارڈ توڑدیے ٹرمپ کے موجودہ فالورزکی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے سے قبل جو لوگ ان سے اختلاف رکھتے تھے اب وہ بھی ان کی فالورزکی فہرست میں نظرآنے لگے ہیں۔ ٹرمپ کے فالورز میں دنیا بھرکی اہم شخصیات شامل ہیں جن میں مختلف ممالک کے وزرائے اعظم، صدور، سماجی رہنما، سیاستدان،اداکار، فنکار، صحافی، ادیب، دانشور، شاعر، صنعت کار، وکلا و زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔جہاں دنیا بھرسے ٹرمپ کے فالورز منظرعام پر آئے ہیں وہیں پاکستان سے بھی اہم شخصیات ٹرمپ کے چاہنے والوں کی فہرست میں نمایاں نظر آتی ہیں جن میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، شیری رحمن، مریم نوازسمیت اہم سیاسی، سماجی رہنما اور نامور صحافی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…