پرویزمشرف کی سربراہی میں تین جماعتی اتحاد،نام منظر عام پر آگیا
کراچی(این این آئی)شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی گئی ہے۔جبکہ کراچی پریس کلب کے باہر ’’متحدہ قومی جرگہ پاکستان‘‘ کے بینرز لگادیئے گئے ہیں، ان بینرز پر پرویزمشرف کے ساتھ فاروق ستار کی تصاویر بھی نمایاں ہیں،کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں… Continue 23reading پرویزمشرف کی سربراہی میں تین جماعتی اتحاد،نام منظر عام پر آگیا











































