پاکستان پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں
راولپنڈی( آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوابی وار سے بھارت کا جانی نقصان پاکستان کی نسبت تین گناہ زیادہ ہے -اکتوبر سے اب تک ورکنگ باؤنڈری پر 37 بار جارحیت ہوئی اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی گئی… Continue 23reading پاکستان پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں











































