بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبر آگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز مصنوعی طریقے سے اآکسیجن دی جارہی ہے۔ 2 روز قبل گورنر کے عہدے کا حلف اٹھانے والے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 80 سالہ گورنر سندھ پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں اور سینے میں انفیکشن بھی ہے جنہیں فوری طور پر آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں مصنوعی طریقے سے اآکسیجن دی جارہی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کو سینے میں انفیکشن کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ 14 سال تک گورنر شپ کے عہدے پر فائز رہنے والے ڈاکٹر عشرت العباد کی سبکدوشی کے بعد 11 نومبر کو جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے نئے گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…