بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ  ہمارے جوابی وار سے بھارت کا جانی نقصان پاکستان کی نسبت تین گناہ زیادہ ہے -اکتوبر سے اب تک ورکنگ باؤنڈری پر 37 بار جارحیت ہوئی اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی گئی ، بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ رچایا، بھارت نے جب بھی خلاف ورزی کی ہم نے منہ توڑ جواب دیا ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے فائرنگ سے 7 جوانوں کو شہید کر دیا ۔ بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔ بھارت نے ستمبر میں ایل او سی کی خلاف ورزی شروع کیاور تب بھی ہمارے دو جوان شہید ہوئے تھے ۔ بھارت نے اکتوبر سے اب تک 37 بار ورکنگ باؤندری اور 199 بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بھارت نے جب بھی خلا ف ورزی کی ہم نے منہ توڑ جواب دیا ۔ بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ بھی رچایا اور یہ ڈرامہ بھی پوری دنیا نے دیکھا ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی یونٹ سے بھارت سیز فائر کی خلاف ورزی کرتا ہے ہمارے جوابی وار سے بھارت کا جانی نقصان پاکستان کی نسبت تین گناہ زیادہ ہے ۔ ۔۔۔(م د)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…