انتظار کی گھڑیاں ختم آج رات کیا ہونے والا ہے ؟ عوام نے تیاری کر لی
لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کل(پیر)کی شام سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا،14 نومبر کے روز نظر آنے والا سپر مون 7 دہائیوں کا سب سے بڑا اور چمکدار چاند ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان صاف ہونے کی صورت میں پیر کی شام 6 بج کر 52 منٹ پر سپر مون… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم آج رات کیا ہونے والا ہے ؟ عوام نے تیاری کر لی







































