کراچی(این این آئی)گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث انہیں مشین کے ذریعے آکسیجن فراہم کی جارہی ہے، اس کے علاوہ ان کے دوبارہ ٹیسٹ بھی لیے گئے ہیں۔