اسحاق ڈار چھاگئے،عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 2016کے لئے جنوبی ایشیا کا بہترین وزیر خزانہ قرار دے دیاگیا۔ یہ فیصلہ آئی ایم ایف کے میگزین اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں کیاگیا تاہم وزیر خزانہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے پیداشدہ صورتحال ، مشترکہ اجلاس اور آل پارٹیز کانفرنس… Continue 23reading اسحاق ڈار چھاگئے،عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا