ایم کیو ایم کے ان 100رہنمائوں کو گرفتار کر لو، عدالت نے حکم جاری کر دیا
کراچی (آئی این پی )ان 100رہنمائوں کو گرفتار کر لو, عدالت نے حکم جاری کر دیا, انسداد دہشت گردی کی عدالت ، اشتعال انگیز تقریر کے 31 مقدمات میں بانی ایم کیو ایم ، فاروق ستار ، خالد مقبول صدیقی اور سلمان مجاہد سمیت 100 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ انسداد دہشت گردی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے ان 100رہنمائوں کو گرفتار کر لو، عدالت نے حکم جاری کر دیا











































