دو مہینے سے اسمبلی نہیں گئے اورتنخواہ لے لی،سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز جواب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے جب ایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ کے ارکان اسمبلی دوماہ سے اسمبلی نہیں گئے لیکن تنخواہیں وصول کررہے ہیں توکیایہ مناسب ہے؟ تواس موقع پرعمرا ن خا ن نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ مناسب تویہ ہے کہ اپوزیشن کاکام حکومت سے جواب مانگناہوتاہے ۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading دو مہینے سے اسمبلی نہیں گئے اورتنخواہ لے لی،سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز جواب











































