2017 وزیراعظم نواز شریف کے لئے کیسا رہے گا ؟نجومیوں کی پیشگوئیاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین علم نجوم نے پیش گوئی کی ہے کہ نیاسال 2017میں وزیراعظم نوازشریف کوبھی رواں سال کی طرح پریشانیاں لاحق ہونگی ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ماہرین نجوم نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے لئے نیاسال بھی پریشان کن ہوگا۔ان کاکہناتھاکہ وزیراعظم نوازشریف کوصحت کے مسائل درپیش ہونگے جبکہ… Continue 23reading 2017 وزیراعظم نواز شریف کے لئے کیسا رہے گا ؟نجومیوں کی پیشگوئیاں











































