پاکستانی مارکیٹ میں بکنے والے کوکنگ آئلز میں کیا کیا ڈالا جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے لئے گئے خوردنی تیل کے71نمونوں میں سے 42 کومضر صحت قرار دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اشیائے خوردونوش کی مرحلہ وار چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں خوردنی تیل کے 71 سیمپلز لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے… Continue 23reading پاکستانی مارکیٹ میں بکنے والے کوکنگ آئلز میں کیا کیا ڈالا جا رہا ہے؟







































