اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’وہی ہوا جس کا ڈر تھا‘‘ بسنت کی اجازت ملتے ہی کیا کام ہو گیا؟عوام آگ بگولہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)لاہور کے علاقہ گرین ٹاؤن میں 8سالہ بچہ گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 8سالہ عمر اپنے والد کے ہمراہ جا رہا تھا کہ اس کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی جس کے باعث وہ زخمی ہو گیا۔

بچے کو فوری طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے حکام کو ہدایت کی ہے کہ زخمی بچے کو علام معالجے کی ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد نے آئندہ سال فروری میں بسنت منانے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…