جہاں کوئی بھی کام نہ آیا وہاں پاک فوج مدد کو جا پہنچی ۔۔ ایسا کارنامہ کر دکھایا کہ عوام خوشی سے جھوم اٹھی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لواری ٹاپ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے لواری ٹاپ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے ۔ جس کے بعد مسافر اور چھوٹی گاڑیاں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔ لواری ٹاپ شدید برفباری… Continue 23reading جہاں کوئی بھی کام نہ آیا وہاں پاک فوج مدد کو جا پہنچی ۔۔ ایسا کارنامہ کر دکھایا کہ عوام خوشی سے جھوم اٹھی











































