بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان سے ایک ایسا انسانیت فروش گروہ گرفتار کہ سن کر کانوں کو ہاتھ لگائیں گے ۔۔ 10برس سے وطن عزیز میں کیا فحش کام کر رہے تھے ؟

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سری ادب کے بادشاہ ابن صفی مرحوم نے اپنی ایک کتاب میں کہا تھا (گو کہ پاکستان میں اچھے لوگوں کی کوئی کمی نہیں تاہم ۔۔۔!) کہ ’’ہم وہ قوم ہیں جو اپنی مائوں کی اوڑھنیاں تک بیچ کھائیں گے ‘‘۔ وہ 1980میں وفات پا گئے ورنہ ببانگ دہل آج اس بات کتابوں میں نہیں بلکہ ٹی وی چینلز پر بھی کرتے کہ کس قدر پستی کا شکار ہو چکے ہیں ہم لوگ ۔۔! نہ خون کے رشتوں کا پاس نہ ہی حواکی بیٹی کااحترام

اور کھوٹ صرف آدم کے بیٹے میں ہی نہیں مسئلہ تو حوا کی بیٹی کی طرف سے بھی دیکھنے میں آتا ہے ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے تھانہ سبزہ زار پولیس نے کارروائی کر کے فحش فلمیں بنانے والے گروہ میں شامل 2 لڑکیوں سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان عرصہ دراز سے فحش فلمیں بنا کر پشاور اور افغانستان کے سینما گھروں کو فروخت کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق گروہ کا سرغنہ فیصل بھٹی 10 برس سے اس گھناؤنے دھندے میں ملوث ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…