’’ملک ریاض ایک بار پھر بازی لے گئے ‘‘ ایدھی فائونڈیشن کو کیا عطیہ دینے کا اعلان کردیا ؟
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے ایدھی فاؤنڈیشن کو دس ایمبولیسنز دینے کااعلان کردیا ۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی جانب سے اپنے ایک انٹرویو میں فنڈز میں کمی سے فاؤنڈیشن کے معاملات چلانے میں مشکلات کا اظہار کرنے پر بحریہ… Continue 23reading ’’ملک ریاض ایک بار پھر بازی لے گئے ‘‘ ایدھی فائونڈیشن کو کیا عطیہ دینے کا اعلان کردیا ؟