’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنمااورکراچی کے میئروسیم اخترنے کہاہے کہ ان کوپیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی پرخوشی ہوئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترنے کہاکہ وہ آصف علی زرادی کوخوش آمدیدکہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت اورکراچی کی مقامی حکومت میں تعاون مزید بڑھائیں گے تاکہ… Continue 23reading ’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا











































