چوہدری نثار کا بھانجا اور چوہدری شجاعت کی بھانجی۔۔۔! میدان سج گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک میں ضلع کونسل کی چیئر مین شپ کیلئے میدان سج چکا ہے اور سیاسی حریف آمنے سامنے آچکے ہیں مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چیئرمین شپ کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے احسن علی خان اور… Continue 23reading چوہدری نثار کا بھانجا اور چوہدری شجاعت کی بھانجی۔۔۔! میدان سج گیا











































