’’راحیل شریف نے مجھے ملک سے باہربھجوانے میں مددکی ‘‘اب نئی کہانی پیش کردی
اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ جنرل(ر)پرویز مشرف کی طرف سے نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کے لئے حکومت سے کوئی ڈیل کی ہے۔سازشی عناصر… Continue 23reading ’’راحیل شریف نے مجھے ملک سے باہربھجوانے میں مددکی ‘‘اب نئی کہانی پیش کردی











































