پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے پر کیا شرمناک الزام لگ گیا ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے نامور گلوکارہ نور جہاں مرحومہ کے پوتے ملزم امام رضوی کی چوری کے مقدمہ میں دائرعبوری ضمانت منظورکرلی ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی رائیونڈ میں چوری کامقدمہ درج کیاگیاہے۔بتایاگیاہے کہ سٹی رائیونڈکی رہائشی خاتون نے گھرمیں ہونے والی چوری کی واردات میں اپنی بیٹی کو نامزد کیا تھا بعدازاں اس نے نورجہاں کے پوتے امام رضوی کو بھی مقدمہ میں نامزد کروا دیا مقدمہ میں نامزدہونے پر ملزم نے گزشتہ روزعدالت میں اپنی درخواست ضمانت دائر کرتے ہوئے موقف اختیارکیاکہ وہ بے گناہ ہے اسے جھوٹے مقدمہ میں ملوث کیاگیاہے اسے بے گناہی ثابت کرنے کاموقع فراہم کیاجائے عدالت نے عبوری درخواست ضمانت منظورکرتے ہوئے اسے شامل تفتیش ہونے کا کہا اور پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…