بارش آنے والی ہے ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم آج شام مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت… Continue 23reading بارش آنے والی ہے ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی