وزیر داخلہ نے مقابلے کا اعلان کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پولیس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیرداخلہ آپ سے کسی طور پر بھی کم فٹ نہیں بعد میں کبھی پولیس لائن آؤں گا تو جوانوں کے ساتھ دوڑ لگا کر مقابلہ کروں گا۔پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے… Continue 23reading وزیر داخلہ نے مقابلے کا اعلان کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی











































