سوموار کوچھٹی کا اعلان ہو گیا
لاہور ( این این آئی) سوموار کوچھٹی کا اعلان ہو گیا, برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 973 ویں سالانہ عرس مبارک اور چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر کل ( پیر ) لاہور مین مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا… Continue 23reading سوموار کوچھٹی کا اعلان ہو گیا