قطر سے آئےشہزادے بھی پاکستان میں حادثے کا شکار ۔۔۔تشویشناک خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر سے آئے شاہی خاندان کو حادثہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تھل کے نزدیکی علاقہ اوبھل میں تلور کے شکار کے دوران قطری شہزادے کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ گاڑی الٹنے کے نتیجے میں محمد بن ابو فہد، محمد بن… Continue 23reading قطر سے آئےشہزادے بھی پاکستان میں حادثے کا شکار ۔۔۔تشویشناک خبر