بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

حیدرآباد میں دھماکہ،4 افراد زخمی

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے شہرحیدرآباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد کے علاقے نیا پل کے قریب دھماکا ہوا

ہےجبکہ پولیس موقع پرپہنچ گئی ہے اوراس دھماکے کی تصدیق بھی کردی گئی ہے ۔دھماکے کے بعد ریسکیوادارے بھی جائے وقوعہ پرپہنچ گئے ہیں اورامدادی کارروائیاں شرع کردی گئی ہیں ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…