اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کا سرپرائز،نئے عام انتخابات،شیخ رشید نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 2017کو ہی عام انتخابات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف بطور وزیر اعظم اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکیں گے ‘(ن) لیگ کو پانامہ کیس میں اپنی شکست نظر آرہی ہے نوازشریف کسی بھی وقت ’’سر پرائز ‘‘دے سکتے ہیں ‘فوجی عدالتوں کے معاملے میں مولانا فضل الر حمن اور آصف زرداری کی حکومت سے ڈیل ہو جائیگی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں

شیخ رشیداحمد نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ فروری کے آخر یا زیادہ سے زیادہ مارچ کے دوسرے ہفتے میں دیکھ رہا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ فیصلہ نوازشر یف کے خلاف اور عوام کے حق میں آئیگا اور قوم کی کر پٹ حکمرانوں سے جان چھوٹ جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نجومی نہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ رواں سال ہی عام انتخابات کا سال ہے اور نوازشر یف کی وزیر اعظم کے عہدے سے رخصتی بھی اسی سال ہو جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…