پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

معروف مذہبی رہنماء قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئے

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چار سدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے  امیر مولانا کلیم اللہ جاں بحق ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے

فائرنگ کرکے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے  امیر مولانا کلیم اللہ کوجاں بحق کردیا، انہیں گھر کے باہر نشانہ بنایا گیا، واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اورملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…