جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

کراچی (این این آئی) سانحہ بلدیہ کے ملزم رحمان بھولا کو پاکستان واپس لانے کا معاملہ، ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی، دستاویزات انٹرپول حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ سانحہ بلدیہ کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو پاکستان لانے کیلئے ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم تھائی… Continue 23reading رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

کراچی اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد،کہاں چھپایاگیاتھا؟ایسی جگہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

کراچی اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد،کہاں چھپایاگیاتھا؟ایسی جگہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

کراچی (این این آئی )کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں رینجرز نے چھاپہ مار کر ایک مکان سے اسلحے کی کھیپ برآمد کرلی ، اسلحہ شہر میں دہشت گردی کے لئے استعمال ہونا تھا ۔جبکہ رینجرز کی جانب سے سینٹرل جیل میں بھی سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے کارندوں سے پوچھ گچھ کی… Continue 23reading کراچی اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد،کہاں چھپایاگیاتھا؟ایسی جگہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

نئی موٹر وے،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

نئی موٹر وے،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور(این ا ین آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لیے ورلڈ بنک سے ستر ارب روپے کا قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان اور مشیر اطلاعات مشتاق غنی کے مطابق قرضہ موٹروے بنانے کے لیے لیا جارہا ہے ۔ خیبرپختونخواحکومت مالی بحران کا شکارنہیں۔ قرضہ صوابی سوات موٹروے… Continue 23reading نئی موٹر وے،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اہم سیاستدان کی اچانک وطن واپسی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

اہم سیاستدان کی اچانک وطن واپسی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف لندن سے لاہورپہنچ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف اپنی فیملی کے ہمراہ لند ن سے لاہورپی آئی اے کی پرواز768کے ذریعے پہنچے ہیں اورلاہورپہنچتے ہی وزیراعلی پنجاب نے دفتری امورکاجائزہ لیااور12ربیع الاول کے حوالے سے صوبے بھرمیں سکیورٹی کی صورتحال پربریفنگ لی ہے ۔

جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سکالرجنید جمشید مرحوم کی نمازجنازہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اداکی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنیدجمشید مرحوم کے بھائی ہمایوں جمشید نے نیشنل سٹیڈیم کادورہ کیاہے ۔اس موقع پرہمایوں جمشید نےمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جنیدجمشید کے چاہنے والے بہت زیادہ ہیں اوراس لئے نیشنل سٹیڈیم میں نمازجنازہ اداکی جائے گی تاکہ تمام افراد… Continue 23reading جنید جمشید کی نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اورتدفین کہاں ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

دوسری بیٹی کی پیدائش،شوہر کی درندگی،بیوی کے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ کبھی کسی نے نہ کیاہوگا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

دوسری بیٹی کی پیدائش،شوہر کی درندگی،بیوی کے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ کبھی کسی نے نہ کیاہوگا

ہارون آباد (این این آئی ) ہارون آباد گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کے نازک اعضاء پر تیزاب پھینک دیا ۔حالت غیر ہونے پر بیوی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے خاوند کو گرفتارکر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 143سکس آر اضافی بستی میں 2بچیوں کی ماں… Continue 23reading دوسری بیٹی کی پیدائش،شوہر کی درندگی،بیوی کے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ کبھی کسی نے نہ کیاہوگا

رقم دگنی کرنے کا دھندہ،پاکستان کے چھوٹے سے شہر میں بڑا کام پکڑا گیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

رقم دگنی کرنے کا دھندہ،پاکستان کے چھوٹے سے شہر میں بڑا کام پکڑا گیا،حیرت انگیزانکشاف

کوٹ رادھا کشن(این این آئی) قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں پولیس نے جعلی کرنسی چھاپنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی عتیق، عباس اور اعظم لوگوں کو کاروبار میں رقم دگنی کرنیکا جھانسا دے کر لوٹتے تھے۔جعلی کرنسی چھاپ کو لوگوں کو دگنی رقم دی جاتی تھی… Continue 23reading رقم دگنی کرنے کا دھندہ،پاکستان کے چھوٹے سے شہر میں بڑا کام پکڑا گیا،حیرت انگیزانکشاف

وہ ہوہی گیا جس کا انتظارتھا، مری سے لے کر سوات تک دلفریب نظارے،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

وہ ہوہی گیا جس کا انتظارتھا، مری سے لے کر سوات تک دلفریب نظارے،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) مری سے لے کر سوات تک پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ٗمانسہرہ، تورغر آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ٗ تفصیلات کے مطابق چترال میں برف باری سے لواری ٹاپ سمیت متعدد راستے بند ہوگئے ٗچترال میں برف باری اور بارش… Continue 23reading وہ ہوہی گیا جس کا انتظارتھا، مری سے لے کر سوات تک دلفریب نظارے،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

200کروڑ کے سرکاری پیسے کی ’’مبینہ عیاشی‘‘حکمران جماعت نئی مشکل میں،جوابی قدم اُٹھالیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

200کروڑ کے سرکاری پیسے کی ’’مبینہ عیاشی‘‘حکمران جماعت نئی مشکل میں،جوابی قدم اُٹھالیا

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف نے پنجاب حکومت سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کیلئے جہازکی خریداری سے متعلق تفصیلات مانگ لیں، حکمران جماعت کی خاتون رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری نے بھی وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ پرویز خٹک کو سوالات بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پی ٹی آئی کی سینئر رہنماعندلیب عباس کی طرف… Continue 23reading 200کروڑ کے سرکاری پیسے کی ’’مبینہ عیاشی‘‘حکمران جماعت نئی مشکل میں،جوابی قدم اُٹھالیا