پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی کام کمپنی زونگ نے انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ ہاتھ کردیا اور اچانک انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق زونگ نے کم ازکم اپنے چار پیکجز میں ایک پیسہ فی ایم بی نرخوں میں اضافہ کردیا، یہ پیکجز تھری جی اور فورجی کے تھے تاہم معمولی پیکجز کی قیمت وہی برقراررہے گی ۔ یہ بھی واضح کیاگیاکہ ڈونگلز اور مائے فائے کے پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیا۔ زونگ ماضی میں صارف دوست رہا اور کم نرخوں میں انٹرنیٹ بنڈلز متعارف کرائے تھے لیکن اب قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کے بعد دیگر کمپنیوں کے انٹرنیٹ بھی مہنگے ہونے کاامکان ہے ۔ زونگ کے فورجی صارفین کی تعداد 20لاکھ ہے جبکہ کمپنی رواں سال فورجی میں بھاری سرمایہ کاری کا بھی اعلان کرچکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…