پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

2013کے الیکشن میں تحریک انصاف کوکن دوکمزوریوں کی وجہ سے شکست کیوں ہوئی؟جہانگیرترین کے انکشافات

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے تسلیم کیا ہے کہ 2013کے الیکشن میں تحریک انصاف کی دو کمزوریاں تھیں ،ہم نے امیدواروں کو ٹکٹ بہت تاخیر سے دیے تھے،ہمارے70فیصد امیدوار پہلی بار میدان میں اترے تھے ۔پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ 2013کے الیکشن میں ہماری دو کمزوریاں تھیں، پہلی یہ کہ ہم نے امیدواروں کو ٹکٹ بہت تاخیر سے دیے تھے اور دوسری یہ کہ ہمارے70فیصد امیدواروں نے پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ اس بار امیدواروں کو صحیح وقت پر میدان میں اتاریں گے ،انتخابی نظام جتنا تسلی بخش ہونا چاہیے تھا اتنا نہیں تھا ،اس بار ہمارے امیدوار ریٹرننگ افسران کے پاس بھی موجودرہیں گے تاکہ وہ کوئی گڑبڑ نہ کرسکیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…