’’حکومت پاکستان کا ہنگامی اجلاس ‘‘ پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب بھر میں انٹیلی جنس کی بنیادوں پر آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دہشت گردی کے خلاف پنجاب میں رینجرز سے مدد لینے کا… Continue 23reading ’’حکومت پاکستان کا ہنگامی اجلاس ‘‘ پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ











































