آجکل میرا گیم سپریم کورٹ ہے ۔ میں اتنا زیادہ سکول نہیں گیا جتنا سپریم کورٹ گیا ہوں ۔ اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پانامہ کیس جیت جائیں گے ۔ خان نے جواب دیا کہ میں جیتوں یا نہ جیتوں مگر ایک کام ضرور ہوگا کہ آئندہ کوئی بھی کرپشن کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچے گا کہ اب پاکستان میں احتساب بھی ہوتا ہے ۔ اور یوں پاکستان سے کرپشن کے خاتمے میں مدد ملے گی ۔ پاکستان دنیا میں ایک عظیم قوت بن کر ابھرے گا جس کی مثال دنیا دیا کرے گا ۔
’’میں اتنا زیادہ سکول نہیں گیا جتنا ۔۔۔۔ گیا ہوں ‘‘ عمران خان نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائے کے ایک پروگرام میں عمران خان سے سوال کیاگیا کہ پی ایس ایل کی کون سی ٹیم آپکی پسندیدہ ہے ۔ کرکٹ کے مایہ ناز سابق کرکٹر نے حیران کن جواب دیا ۔ کہنے لگے میں ابھی تک پی ایس ایل کی ایک بھی گیم نہیں دیکھی تو پی ایس ایل میں فیورٹ ٹیم ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ پھر کہا کہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...



















































