منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ کو کیا لگتا ہے کہ آپ پانامہ کیس جیت جائیں گے ؟

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائے کے ایک پروگرام میں عمران خان سے سوال کیاگیا کہ پی ایس ایل کی کون سی ٹیم آپکی پسندیدہ ہے ۔ کرکٹ کے مایہ ناز سابق کرکٹر نے حیران کن جواب دیا ۔ کہنے لگے میں ابھی تک پی ایس ایل کی ایک بھی گیم نہیں دیکھی تو پی ایس ایل میں فیورٹ ٹیم ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

پھر کہا کہ آجکل میرا گیم سپریم کورٹ ہے ۔ میں اتنا زیادہ سکول نہیں گیا جتنا سپریم کورٹ گیا ہوں ۔ اینکر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پانامہ کیس جیت جائیں گے ۔ خان نے جواب دیا کہ میں جیتوں یا نہ جیتوں مگر ایک کام ضرور ہوگا کہ آئندہ کوئی بھی کرپشن کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچے گا کہ اب پاکستان میں احتساب بھی ہوتا ہے ۔ اور یوں پاکستان سے کرپشن کے خاتمے میں مدد ملے گی ۔ پاکستان دنیا میں ایک عظیم قوت بن کر ابھرے گا جس کی مثال دنیا دیا کرے گا ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…