منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’’ملک چھوڑ ا۔۔ماں باپ چھوڑے۔۔ اسلام قبول کیا ۔۔ نام اسلامی رکھا مگر ۔۔۔! ‘‘

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے ماجد نے سوشل میڈیا پر جاپانی خاتون سے دوستی کی اور پھر شادی کے لیے پاکستان بلایا۔خاتون پاکستان پہنچی تو دو روز ساتھ رہا پھر پیسے اور قیمتی موبائل فون لے کر گھر سے نکال دیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ، رقم اورموبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق یوشی نامی خاتون کی

سوشل میڈیا پر لاہور کے ماجد سے دوستی ہوئی تھی، وہ ماجد سے شادی کے لیے پاکستان آئی اور اسلام قبول کرکے اپنا نام مہرالنساء رکھ لیا ۔ملزم ماجد نے جاپانی خاتون کو دو دن اپنے ساتھ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رکھا اور پھر رقم اور قیمتی موبائل ہتھیا نے کے بعد گھر سے نکال دیا۔خاتون نے ملزم کے خلاف جاپانی سفارتخانے اور پولیس سے رابطہ کیا تو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے رقم اور موبائل فون برآمد کرلیا۔‎

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…