2018میں نواز شریف کہاں ہونگے ؟ شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کر دی
لاہور(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ جنوری میں ہی حل ہونے کی امید ہے اور کوئی کچھ بھی کر لے نوازشریف 2018 میں نہیں ہوں گے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت روز ایک… Continue 23reading 2018میں نواز شریف کہاں ہونگے ؟ شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کر دی











































