سیالکوٹ لرزہ خیز واقعہ،سوتیلی ماں نے حدیں پارکرلیں
سیالکوٹ(آئی این پی)سوتیلی ماں کا گھریلو کام نہ کرنے پر 15 سالہ بیٹی پرلوہے کی سلاخ سے وحشیانہ تشدد سر کے بال مونڈ دیئے، گلی میں سر عام گھسیٹی رہی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ کمانوالہ کا رہائشی اسلام مغل جو کہ عرصہ دراز سے بیرون ملک مقیم ہے جس کی پہلی بیوی6 سال… Continue 23reading سیالکوٹ لرزہ خیز واقعہ،سوتیلی ماں نے حدیں پارکرلیں











































