راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک مزید بارشوں کی پیشنگوئی
اسلام آباد (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی ۔پیر کو محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتہ کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک مزید بارشوں کی پیشنگوئی











































