’’آپ 500والے ٹکٹ کی بات کرتے ہیں میں آپ کو 12ہزار والا ٹکٹ دیتا ہوں ‘‘ گورنر پنجاب تو دل کے بادشاہ نکلے ۔۔۔ کسے آفر کردی ؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کو پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خرید کر دینے کی پیشکش کر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے سینیٹر شبلی فراز کو فائنل دیکھنے کیلئے 12ہزار والا ٹکٹ خرید… Continue 23reading ’’آپ 500والے ٹکٹ کی بات کرتے ہیں میں آپ کو 12ہزار والا ٹکٹ دیتا ہوں ‘‘ گورنر پنجاب تو دل کے بادشاہ نکلے ۔۔۔ کسے آفر کردی ؟











































