خیبرپختونخواحکومت کے چین کے ساتھ بلین ڈالرزکے معاہدے پر دستخط ہوگئے،زبردست اعلان
ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی) خیبرپختونخواہ حکومت نے چین کی سرمایہ کار کمپنیوں کے ساتھ بیس بلین ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کے معاہدہ پر دستخط کردئے ،انصاف انڈسٹریز کے تعاون سے ہونے والے اس معاہدہ کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے کہا کہ آج ہم نے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کے چین کے ساتھ بلین ڈالرزکے معاہدے پر دستخط ہوگئے،زبردست اعلان











































